Inside details of latest meeting of Israel’s war cabinet
Inside details of latest meeting of Israel’s war cabinet
جیسا کہ آپ جانتے ہیں گزشتہ سے پیوستہ شب ایران نے 300سے زائد میزائل اور ڈرونز اسرائیل پر پھینک کر دنیا کو حیرانی میں ڈال دیا۔۔ایران کا یہ حملہ یکم اپریل کو اسرائیل کی جانب سے شام میں موجود ایرانی سفارتخانے پر راکٹ حملےکے جواب میں کیا گیا تھا۔۔اس حملے کے بعد دنیا میں تشویش کی لہر دوڑ گئی اور سب کی نظریں امریکہ اور اسرائیل پر جم گئیں کہ وہ اس حملے کا کیا جواب دیتے ہیں ۔تاحال اسرائیل کی جانب سے جنگ کو آگے نہیں بڑھایا گیا۔
مگر اسرائیلی کی جنگی کابینہ کی ایک اہم میٹنگ کچھ دیر قبل اختتام پذیر ہوئی جس میں یہ فیصلہ کیا گیا کہ ایران کو نقصان پہنچانا ضرور ہے مگر جنگ نہیں کرنی ۔اب دیکھتے ہیں کہ اسرائیل اپنے اس فیصلے پر کیسے عملدرآمد کرتا ہے۔۔تفصیلی خبر ویڈیو میں سنئے
Youtube
Watch More Talk Shows Alerts Here
Watch More Latest News Here
Afghan foreign office’s response over Iran’s attack on Israel