Afghan foreign office’s response over Iran’s attack on Israel
Afghan foreign office’s response over Iran’s attack on Israel
ایران کی جانب سے اپنے دفاع میں کئے جانے والے حملے پر مختلف ممالک کا ردعمل آرہا ہے ایسے میں افغانستان کی وزارت خارجہ نے بھی ردعمل دیتے ہوئے ایرانی حملے کی حمایت کردی۔۔افغانستان کا کہنا تھا کہ ایران کا اسرائیل پر جوابی حملہ جائز ہے۔ایرانی سفارت خانے پر اسرائیل کی جانب سے کیا گیا حملہ بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی بھی تھا۔
افغانی وزارت خارجہ کا مزید کہنا تھا کہ دنیا کشیدگی بڑھنے سے روکنے کے لئے پہلے اسرائیلی صیہونی ریاست کے جرائم کو روکے۔۔یادرہے کہ مغربی ممالک نے اسرائیلی پر ایرانی حملے کی شدید مذمت جبکہ سعودی عرب اور پاکستان نے دونوں ممالک کو تحمل کا رویہ اپنانے کا مشورہ بھی دیاہے۔۔
Youtube
Watch More Talk Shows Alerts Here
Watch More Latest News Here
After Iran’s attack, Hamas also claimed a drone attack on Israel