‘Can’t compromise on Palestine’, Australian senator resigns
‘Can’t compromise on Palestine’, Australian senator resigns
Youtube
آسٹریلوی سینیٹر نے فلسطین پر سمجھوتہ کرنے سے انکار کرتے ہوئے لیبر پارٹی سے استعفیٰ دے دیا۔
سینیٹر فاطمہ پیمان نے جمعرات کو ایک نیوز کانفرنس میں بتایا کہ وہ آسٹریلیا کی گورننگ پارٹی سے “بھاری دل لیکن صاف ضمیر” کے ساتھ استعفی دے رہی ہیں۔
انہیں پارٹی لائن کے خلاف بغاوت کرنے اور فلسطینیوں کو تسلیم کرنے کی کسی بھی تحریک کی حمایت کرنے کا عہد کرنے پر غیرمعینہ مدت کے لیے معطل کر دیا تھا۔