Malik Riaz Responds To Uzma Khan’s Controversy On Social Media

Malik Riaz Responds To Uzma Khan’s Controversy On Social Media

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری پیغام میں ملک ریاض نے کہا ہے کہ جو کوئی بھی یہ افسوس ناک واقعہ میرے ساتھ جوڑنے کی کوشش کر رہا ہے میں اس کے خلاف ہتک عزت کا دعویٰ دائر کروں گا۔ انہوں نے کہا کہ میں اس مکروہ پروپیگنڈا کی سرزنش کرتا ہوں مجھے ایک وائرل ویڈیو کے ساتھ منسلک کرنا انتہائی افسوس ناک عمل ہے، واقعے کو ملک ریاض سے جوڑے کی کوشش کرنے والوں کو مخاطب کرتے ہوئے ملک ریاض نے کہا کہ عثمان میرا بھتیجا نہیں ہے۔

Watch Latest News

Watch Latest Talk Shows

How Uzma Khan Begged Aunty But She Continued To Threaten Actress Uzma Khan

 34 total views

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *