Talkshows4u

Find the Power of Discussion with TalkShows4u

Latest News

More than 200 rocket and drone attacks on Israeli military targets by Hezbollah

More than 200 rocket and drone attacks on Israeli military targets by Hezbollah

Youtube

حزب اللّٰہ نے اسرئیل کے فوجی اہداف پر 200 سے زیادہ راکٹ اور ڈرون حملے کیے ہیں۔ 

بیروت سے عرب میڈیا کے مطابق حزب اللّٰہ کا کہنا ہے کہ یہ حملے سینیئر حزب اللہ کمانڈر کی شہادت کے جواب میں کیے گئے ہیں۔

دوسری جانب اسرائیل کا کہنا ہے کہ راکٹ اور ڈرون حملوں کے حزب اللّٰہ کے دعوے کا جائزہ لے رہے ہیں جبکہ اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ لبنان میں حزب اللّٰہ کے اہداف پر حملے کر رہے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *