Watch How People Reacted On Sadaf Kanwal And Shehroz Sabzwari Wedding At Twitter

Watch How People Reacted On Sadaf Kanwal And Shehroz Sabzwari Wedding At Twitter

معروف اداکار شہروز سبزواری اور ماڈل صدف کنول نکاح کے بندھن میں بندھ گئے۔

پاکستانی عوام نے اس موقع پر ملے جلے رد عمل کا اظہار کیا ۔کسی نے توکہا کہ دونوں کی اپنی زندگی ہے اور ہمیں ان کی زندگی میں دخل نہیں دینا چاہئے اور ایسا کرنے والوں کو بیوقوف قرار دیا۔

اب ملاحظہ کریں سوشل میڈیا پر لوگوں کی جانب سے دیا گیاردعمل۔

ایک صارف نے لکھا:صحیح کہتے ہیں کہ عورت ہی عورت کی دشمن ہے۔

Watch Latest News

Watch Latest Talk Shows

Watch This: India Blacklisted Two Pakistani Diplomats After Detaining And Torturing Them

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *