US will not join any offensive operation against Iran – Biden Tells Netanyahu
US will not join offensive operation against Iran – Biden Tells Netanyahu
Youtube
امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے اسرائیلی وزیراعظم کو دوٹوک الفاظ میں آگاہ کردیا کہ اگر اسرائیل ایران پر جارحیت کا ارادہ رکھتا ہے تو اس میں امریکہ سے کسی قسم کی توقع نہ رکھے،وہ اس آپریشن میں حصہ نہیں لیں گے۔اس بات کا انکشاف ایک امریکی عہدیدار نے ایک ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کیا۔یہ بیان کتنا اہم ہے یہ تو وقت ہی بتائے گا۔۔لیکن امریکہ کی جانب سے اس اہم موڑ پر واضح انکار یقینا اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے لئے باعث حیرت اور پریشانی ہوگا۔
دوسری جانب پاکستان کی طرف سے اقوام متحدہ میں فائز مندوب ملیحہ ہاشمی نے کہا ہے کہ اگر یہ جنگ پھیلتی ہےتو اس جنگ کے اثرات پاکستان پر بھی مرتب ہوسکتے ہیں۔انہوں نے امریکہ بہادر کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ کی اصل سفارتی کوششیں ہوں گی کہ کہیں یہ جنگ بین الاقوامی طور پر نہ پھیل جائے۔۔
Watch More Latest News Here
Watch More Talk Shows Alerts Here