Talkshows4u

Find the Power of Discussion with TalkShows4u

Latest News

Saudi Arabia’s response on Iran’s Attack against Israel

Saudi Arabia’s response on Iran’s Attack against Israel

Youtube

ایران کی جانب سے اسرائیلی پر جوابی حملے پر سعودی عرب کا پہلا ردعمل آگیا۔سعودی وزارت خارجہ نے دونوں ممالک کے درمیان حالیہ فوجی کشیدگی پر گہری تشویش اور تحفظات کا اظہار کردیا۔۔۔ سعودی عرب نے اس وقت تمام فریقین کو تحمل سے کام لینے کا مشورہ دے دیا۔۔دوسری طرف دنیا کے دیگر ممالک کا ایران کی جانب سے اسرائیل پر حملے کی مذمت سامنے آئی ہے۔۔فرانسیسی وزیرخارجہ نے بھی ایران کے حملوں کی مذمت اور اسرائیل کا ساتھ دینے کا اعلان کردیاہے۔۔

Watch More Latest News Here

Watch More Talk Shows Alerts Here

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *