Talkshows4u

Find the Power of Discussion with TalkShows4u

Latest News

Governor Sindh Kamran Tessori’s strange offer to Kacha Bandits

Governor Sindh Kamran Tessori’s strange offer to Kacha Bandits

گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی کچے کے ڈاکوؤں کوانوکھی پیشکش

Governor Sindh Kamran Tessori’s strange offer to Kacha Bandits

پاکستان کے صوبہ سندھ میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کا درد سر بننے والے کچے کے ڈاکوؤں کو سندھ کے گورنر کامران ٹیسوری نےا نوکھی پیش کش کر ڈالی۔ان کا کہنا تھا کہ کچے کے ڈاکو اسلحہ چھوڑ دیں اور آئی ٹی کورس کریں۔اور آنے والی نسل کا چھوڑ کر انہیں ہنر سکھائیں۔جی ہاں یہ کہنا تھا  صوبہ سندھ کے گورنر کامران ٹیسوری کا ۔جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ دنیا اس وقت آئی ٹی حب بنتی جارہی ہے ایسے میں جرائم کے پیچھے چھپی اصل وجہ غربت کے خاتمے کے لئے کامران ٹیسوری کی یہ پیشکش نہایت معقول لگتی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ آئی ٹی کے شعبے میں آنے سے اگر کسی کے گھر میں پندرہ سے بیس لاکھ روپے آرہے ہوں گے تو کچے کا ڈاکو بھی مجبور ہوجائے گا کہ وہ اپنی ان جرائم پیشہ عادتوں اور وارداتوں کو چھوڑ دے۔

Economic and Political Experts grilled Imran Khan on his letter to the IMF

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *